لندن ۔ 18 جون(اے پی پی) عالمی مارکیٹ میں تانبے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان ریکارڈ کیا گیا۔ اقتصادی ماہرین کے مطابق یورپی یونین سے برطانیہ کے اخراج کے خدشات میں کمی کی وجہ سے سے بین الاقوامی سطح پر تانبے کی قیمتوں پر اچھے اثرات مرتب ہوئے ہیں۔
عالمی مارکیٹ میں تانبے کی قیمتوں میں اضافہ