لندن ۔ 08 اپریل(اے پی پی) عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں ایک ماہ کی بلند سطح پر پہنچ گئیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز برینٹ کروڈ فیوچرز کے تحت خام تیل کی قیمتوں میں 38 سینٹ فی بیرل کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا اور مستقبل میں خریداری کے معاہدے 55.27 ڈالر فی بیرل رہی۔
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں ایک ماہ کی بلند سطح پر پہنچ گئیں