عالمی مارکیٹ میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ

سنگاپور ۔ 19 اگست (اے پی پی) عالمی مارکیٹ میں خام تیل (کروڈ) کے نرخوں میں اضافہ ہوا ہے۔کاروباری ہفتے کے پہلے روز پیر کو سنگا پور مرکنٹائل ایکسچینج میں نیویارک مین کنٹریکٹ کے تحت برینٹ کروڈ کی ستمبر کے لئے سپلائی کے سودے 64 سینٹ (1.1فیصد) اضافہ کے ساتھ 59.28 ڈالر فی بیرل اور امریکی کروڈ (ڈبلیو ٹی آئی ) کی سپلائی کے سودے 55 سینٹ (1فیصد) بڑھ کر …

سنگاپور ۔ 19 اگست (اے پی پی) عالمی مارکیٹ میں خام تیل (کروڈ) کے نرخوں میں اضافہ ہوا ہے۔کاروباری ہفتے کے پہلے روز پیر کو سنگا پور مرکنٹائل ایکسچینج میں نیویارک مین کنٹریکٹ کے تحت برینٹ کروڈ کی ستمبر کے لئے سپلائی کے سودے 64 سینٹ (1.1فیصد) اضافہ کے ساتھ 59.28 ڈالر فی بیرل اور امریکی کروڈ (ڈبلیو ٹی آئی ) کی سپلائی کے سودے 55 سینٹ (1فیصد) بڑھ کر 55.42 ڈالر فی بیرل طے پائے۔