نیویارک۔ 16 اکتوبر (اے پی پی) عالمی تیل مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز پیر کو خام تیل کے نرخوں میں اضافے کا رجحان رہا۔نیویارک مرکنٹائل ایکس چینج میں برنٹ نارتھ کروڈ کی دسمبر کے لئے سپلائی 68 سینٹ کے اضافے کے ساتھ 57.85 ڈالر فی بیرل اور امریکی ڈبلیو ٹی آئی کروڈ کی نومبر کے لئے سپلائی کے سودے44 سینٹ کے اضافے کے ساتھ 51.89 ڈالر فی بیرل …
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کے نرخوں میں اضافے کا رجحان

مزید خبریں
نیویارک۔ 16 اکتوبر (اے پی پی) عالمی تیل مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز پیر کو خام تیل کے نرخوں میں اضافے کا رجحان رہا۔نیویارک مرکنٹائل ایکس چینج میں برنٹ نارتھ کروڈ کی دسمبر کے لئے سپلائی 68 سینٹ کے اضافے کے ساتھ 57.85 ڈالر فی بیرل اور امریکی ڈبلیو ٹی آئی کروڈ کی نومبر کے لئے سپلائی کے سودے44 سینٹ کے اضافے کے ساتھ 51.89 ڈالر فی بیرل پر طے ہوئے۔








