عالمی مارکیٹ میں خام تیل کے نرخوں میں معمولی اضافہ

نیویارک۔ 15 مئی (اے پی پی) عالمی مارکیٹ میں خام تیل کے نرخوں میں معمولی اضافہ ہوا ہے ۔سنگا پور مرکنٹائل میں نیویارک کنٹریکٹ کے تحت میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کے جولائی کے لیے سودے 6 سینٹ بڑھ کر 78.29 ڈالر فی بیرل رہے جبکہ ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے وقفے کے بعد سودے 2 سینٹ اضافے کے ساتھ 70.98 ڈالر فی بیرل طے پائے۔