عالمی مارکیٹ میں خام تیل کے نرخوں میں کمی

سنگا پور۔ 11 مئی (اے پی پی) عالمی مارکیٹ میں خام تیل کے نرخوں میں کمی آگئی۔سنگا پور مرکنٹائل ایکس چینج میں نیویارک مرکنٹائل کے تحت جون کے لئے برنٹ نارتھ سی کروڈ کی سپلائی24 سینٹ (0.3 فیصد)کمی کے ساتھ 77.23 فی بیرل،برنٹ کے نومبر2014 میں نرخ78 ڈالر فی بیرل تھے،امریکی کروڈ کی سپلائی 15 سینٹ کی کمی کے ساتھ 71.21ڈالر فی بیرل طے پائی۔