عالمی مارکیٹ میں ربر کی قیمتوں میں کمی

ٹوکیو ۔ 08 اپریل(اے پی پی) عالمی مارکیٹ میں ربر کی قیمتوں میں کمی کا رجحان رہا۔ گزشتہ روز ٹوکیو کموڈیٹی ایکسچینج کے تحت ستمبر کےلئے ربر کی قیمتوں میں 4.3 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی اور مستقبل میں خریداری کے معاہدے 2.15 ڈالر فی کلوگرام میں طے پائے۔

Leave a Reply