عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتیں چار ہفتے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

لندن ۔ 5 جنوری (اے پی پی) عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتیں چار ہفتے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں۔ ماہرین کے مطابق بھارت اورچین کی جانب سے طلب میں اضافے کے بعد سونے کی قیمتوں میں اضافہ کا رجحان دیکھنے میںآیا۔ گذشتہ روز لندن میں سپاٹ گولڈ کی قیمتوں میں 0.5فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا اور مستقبل میں خریداری کے معاہدے 1165.22 ڈالر فی اونس میں طے …

لندن ۔ 5 جنوری (اے پی پی) عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتیں چار ہفتے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں۔ ماہرین کے مطابق بھارت اورچین کی جانب سے طلب میں اضافے کے بعد سونے کی قیمتوں میں اضافہ کا رجحان دیکھنے میںآیا۔ گذشتہ روز لندن میں سپاٹ گولڈ کی قیمتوں میں 0.5فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا اور مستقبل میں خریداری کے معاہدے 1165.22 ڈالر فی اونس میں طے پائے جو 9دسمبرکے بعد اب تک کی سب سے بلندترین قیمت ہے

Leave a Reply