لندن ۔ 31 دسمبر (اے پی پی) عالمی منڈیوں میں سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان جاری ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گذشتہ روز لندن میں سپاٹ گولڈ کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ہوا اور فی اونس قیمتیں1163.14 ڈالر رہیں
عالمی منڈیوں میں سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان