لندن۔ 4 جنوری (اے پی پی) عالمی منڈی میں تانبے کی قیمتوں میں ملا جلا رجحان ریکارڈ کیا گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق لندن میٹل ایکسچینج کے تحت تانبے کی قیمتوں میں 0.6فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی اور مستقبل میں خریداری کے معاہدے 5500 ڈالر فی ٹن میں طے پائے۔اسی طرح شنکھائی فیوچر ایکسچینج کے تحت قیمتوں میں 0.73 فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا اور مستقبل کے معاہدے 45760یوآن یا …
عالمی منڈی میں تانبے کی قیمتوں میں ملا جلا رجحان

مزید خبریں
لندن۔ 4 جنوری (اے پی پی) عالمی منڈی میں تانبے کی قیمتوں میں ملا جلا رجحان ریکارڈ کیا گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق لندن میٹل ایکسچینج کے تحت تانبے کی قیمتوں میں 0.6فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی اور مستقبل میں خریداری کے معاہدے 5500 ڈالر فی ٹن میں طے پائے۔اسی طرح شنکھائی فیوچر ایکسچینج کے تحت قیمتوں میں 0.73 فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا اور مستقبل کے معاہدے 45760یوآن یا 6580ڈالر فی ٹن میں طے پائے۔








