نیویارک ۔ 18 مئی (اے پی پی) عالمی منڈی میں خام و سفید چینی اور کافی کے نرخوں میں اضافے کا عمل جاری ہے۔آئی سی ای ایکسچینج میں خام چینی 16.3 سینٹ فی پاﺅنڈ رہی،ماہ اگست کے لئے سفید چینی کی سپلائی 11.20ڈالر کے اضافے کے ساتھ 459.20 فی ٹن رہی۔
عالمی منڈی میں خام و سفید چینی ،کافی کے نرخوں میں اضافہ

مزید خبریں