لندن ۔ 14 جنوری (اے پی پی) عالمی منڈی میں سونے کی قیمتوں میں ملا جلا رجحان رہا۔ لندن میں سپاٹ گولڈ کی قیمتوں میں 0.1فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی اور مستقبل میں خریداری کے معاہدے 1194.62 ڈالر فی اونس میں طے پائے ۔ یو ایس گولڈ فیوچرز کے تحت قیمتوں میں 0.4فیصد کی کمی اورمستقبل کے سودے 1194.80 ڈالر فی اونس میں طے پائے۔ ایشیائی منڈیوں میں سپاٹ …
عالمی منڈی میں سونے کی قیمتوں میں ملا جلا رجحان
لندن ۔ 14 جنوری (اے پی پی) عالمی منڈی میں سونے کی قیمتوں میں ملا جلا رجحان رہا۔ لندن میں سپاٹ گولڈ کی قیمتوں میں 0.1فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی اور مستقبل میں خریداری کے معاہدے 1194.62 ڈالر فی اونس میں طے پائے ۔ یو ایس گولڈ فیوچرز کے تحت قیمتوں میں 0.4فیصد کی کمی اورمستقبل کے سودے 1194.80 ڈالر فی اونس میں طے پائے۔ ایشیائی منڈیوں میں سپاٹ گولڈ کی قیمتوں میں 0.2فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی









