عالمی نمبر ایک آسٹریلیا نے سیریز کلین سویپ کر لی

ڈارون ۔ یکم اپریل (اے پی پی) عالمی نمبر ایک آسٹریلوی ٹیم نے پاکستان کو چوتھے اور آخری ہاکی ٹیسٹ میچ میں 5-3 گولز سے ہرا کر سیریز میں وائٹ واش کر دیا، پہلے ہاف میں دونوں ٹیموں کے درمیان مقابلہ 3-3 گولز سے برابر تھا تاہم دوسرے ہاف میں میزبان آسٹریلوی ٹیم نے مزید دو گولز کر کے گرین شرٹس کے خلاف برتری حاصل کی جبکہ پاکستانی ٹیم کوئی …

ڈارون ۔ یکم اپریل (اے پی پی) عالمی نمبر ایک آسٹریلوی ٹیم نے پاکستان کو چوتھے اور آخری ہاکی ٹیسٹ میچ میں 5-3 گولز سے ہرا کر سیریز میں وائٹ واش کر دیا، پہلے ہاف میں دونوں ٹیموں کے درمیان مقابلہ 3-3 گولز سے برابر تھا تاہم دوسرے ہاف میں میزبان آسٹریلوی ٹیم نے مزید دو گولز کر کے گرین شرٹس کے خلاف برتری حاصل کی جبکہ پاکستانی ٹیم کوئی گول نہ کر سکی، پاکستان کی جانب سے ابومحمود نے 2 اور محمد عمر بھٹہ نے ایک گول کیا۔

Leave a Reply