عالمی و ایشیائی منڈی میں خام تیل کے نرخوں میں کمی

ہانگ کانگ ۔ 12 ستمبر (اے پی پی) عالمی و ایشیائی منڈی میں خام تیل کے نرخوں میں کمی آئی ہے۔ پیر کو ایشیائی ٹریڈ میں امریکی ڈبلیو ٹی آئی خام تیل کی سپلائی 79 سینٹ کی کمی کے ساتھ 45.09 ڈالر فی بیرل اور برینٹ نارتھ سی کی سپلائی 76 سینٹ کی کمی کے ساتھ 47.25 ڈالر فی بیرل میں طے ہوئی۔

Leave a Reply