بغداد ۔ 3 جولائی (اے پی پی) عراق کے صوبہ انبار کے دارالحکومت رمادی میں بے گھر افراد کے کیمپ میں خود کش حملے کے نتیجہ میں 14 افراد ہلاک ہوگئے ۔ پولیس کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں زیادہ تر خواتین اور بچے ہیں ۔یہ کیمپ رمادی کے مغرب میں 60 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے اور حکام کا کہنا ہے کہ خود کش حملے کے بعد اس …
عراق کے شہر رمادی میں خود کش حملہ، 14 افراد ہلاک

مزید خبریں
بغداد ۔ 3 جولائی (اے پی پی) عراق کے صوبہ انبار کے دارالحکومت رمادی میں بے گھر افراد کے کیمپ میں خود کش حملے کے نتیجہ میں 14 افراد ہلاک ہوگئے ۔ پولیس کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں زیادہ تر خواتین اور بچے ہیں ۔یہ کیمپ رمادی کے مغرب میں 60 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے اور حکام کا کہنا ہے کہ خود کش حملے کے بعد اس کیمپ کو بند کر کے یہاں مقیم افراد کو رمادی سے اٹھارہ کلو میٹر کے فاصلے پر واقع ایک کیمپ میں منتقل کیا جائے گا۔








