عربی، اعلیٰ تنخواہوں اور ترقی کے لیے دوسری اہم ترین زبان

لندن ۔ یکم اکتوبر (اے پی پی) برطانوی کمپنی کی رپورٹ کے نتائج میں سامنے آنے والی دلچسپ اور حیرت انگیز بات یہ ہے کہ ملازمت میں انگریزی کے ساتھ مطلوبہ نو زبانوں میں عربی دوسری مطلوب ترین زبان ہے۔ جو شخص انگریزی کے ساتھ عربی زبان میں روانی رکھتا ہے اس کے سامنے ملازمتوں کے بڑے موقع ہوتے ہیں۔ ایسا شخص اپنےان ساتھیوں کی اوسط تنخواہوں کے مقابلے میں …

لندن ۔ یکم اکتوبر (اے پی پی) برطانوی کمپنی کی رپورٹ کے نتائج میں سامنے آنے والی دلچسپ اور حیرت انگیز بات یہ ہے کہ ملازمت میں انگریزی کے ساتھ مطلوبہ نو زبانوں میں عربی دوسری مطلوب ترین زبان ہے۔ جو شخص انگریزی کے ساتھ عربی زبان میں روانی رکھتا ہے اس کے سامنے ملازمتوں کے بڑے موقع ہوتے ہیں۔ ایسا شخص اپنےان ساتھیوں کی اوسط تنخواہوں کے مقابلے میں کہیں زیادہ تنخواہ حاصل کرتا ہے جو صرف انگریزی زبان بولتے ہیں۔

مزید خبریں

Leave a Reply