عرفان صدیقی کا آر آئی یو جے کے صدر مظہر اقبال کی ہمشیرہ کے انتقال پر اظہارافسوس

اسلام آباد ۔ 17 نومبر (اے پی پی) وزیراعظم کے مشیر برائے قومی تاریخ و ادبی ورثہ عرفان صدیقی نے راولپنڈی اسلام آباد یونین آف جرنلسٹ (آر آئی یو جے) کے صدر مظہر اقبال کی ہمشیرہ کے انتقال پر رنج و غم اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ جمعہ کو اپنے تعزیتی بیان میں انہوںنے دعا کی کہ اللہ تعالی مرحومہ کو اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور …

اسلام آباد ۔ 17 نومبر (اے پی پی) وزیراعظم کے مشیر برائے قومی تاریخ و ادبی ورثہ عرفان صدیقی نے راولپنڈی اسلام آباد یونین آف جرنلسٹ (آر آئی یو جے) کے صدر مظہر اقبال کی ہمشیرہ کے انتقال پر رنج و غم اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ جمعہ کو اپنے تعزیتی بیان میں انہوںنے دعا کی کہ اللہ تعالی مرحومہ کو اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور لواحقین کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی ہمت دے۔

Leave a Reply