عرفان صدیقی کا سینئر صحافی جاوید اقبال قریشی کے بھائی کے ٹریفک حادثہ میں انتقال پر اظہارافسوس

اسلام آباد ۔ 22 دسمبر (اے پی پی) وزیراعظم کے مشیر برائے قومی تاریخ و ادبی ورثہ عرفان صدیقی نے سینئر صحافی جاوید اقبال قریشی کے بھائی سینئر صحافی نوید اقبال قریشی کے ٹریفک حادثہ میں انتقال پر گہرے رنج و غم اور افسوس کا اظہارکیا ہے۔ جمعہ کو اپنے تعزیتی پیغام میں مشیر وزیراعظم نے دعاءکی کہ اللہ تعالی مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ عطاءفرمائے اور لواحقین …

اسلام آباد ۔ 22 دسمبر (اے پی پی) وزیراعظم کے مشیر برائے قومی تاریخ و ادبی ورثہ عرفان صدیقی نے سینئر صحافی جاوید اقبال قریشی کے بھائی سینئر صحافی نوید اقبال قریشی کے ٹریفک حادثہ میں انتقال پر گہرے رنج و غم اور افسوس کا اظہارکیا ہے۔ جمعہ کو اپنے تعزیتی پیغام میں مشیر وزیراعظم نے دعاءکی کہ اللہ تعالی مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ عطاءفرمائے اور لواحقین کوصبرجمیل دے۔ نوید اقبال قریشی ایک قومی ٹی وی سے وابستہ تھے جو ٹریفک حادثہ میں شدید زخمی ہوئے اور زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہو گئے۔

Leave a Reply