علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں لیٹ فیس کے ساتھ داخلہ فارم جمع کرانے کی( پیر) آخری تاریخ ہے

اسلام آباد ۔14 اکتوبر(اے پی پی)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں لیٹ فیس کے ساتھ داخلہ فارم جمع کرانے کی( پیر) کو آخری تاریخ ہے۔ داخلہ فارم اور پراسپکٹس اسلام آباد میں واقع یونیورسٹی کے مین کیمپس اور ملک کے مختلف شہروں میں موجود علاقائی دفاتر/رابطہ دفاتر میں قائم سیل پوائنٹس سے دستیاب ہیں۔ داخلوں کے حوالے سے بات کرتے ہوئے یونیورسٹی کے قائم مقام وائس چانسلر ¾ پروفیسر ڈاکٹر ناصر …

اسلام آباد ۔14 اکتوبر(اے پی پی)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں لیٹ فیس کے ساتھ داخلہ فارم جمع کرانے کی( پیر) کو آخری تاریخ ہے۔ داخلہ فارم اور پراسپکٹس اسلام آباد میں واقع یونیورسٹی کے مین کیمپس اور ملک کے مختلف شہروں میں موجود علاقائی دفاتر/رابطہ دفاتر میں قائم سیل پوائنٹس سے دستیاب ہیں۔ داخلوں کے حوالے سے بات کرتے ہوئے یونیورسٹی کے قائم مقام وائس چانسلر ¾ پروفیسر ڈاکٹر ناصر محمود نے کہا ہے کہ ہماری خواہش ہے کہ زیادہ سے زیادہ لوگ یونیورسٹی کی تعلیمی نیٹ کے ساتھ منسلک ہوجائیں اور اس خواہش کی تکمیل کے لئے طلبہ کی سہولتوں میں اضافہ میری پہلی ترجیح ہوگی