علامہ اقبال اوپن ےونےورسٹی کے سمسٹر خزاں 2017ءکے انٹرمیڈیٹ اور بی ایڈ )اولڈ( پروگرامز کے فائنل امتحانات 9 اپریل سے شروع ہوں گے

اسلام آباد ۔ 19 مارچ (اے پی پی) علامہ اقبال اوپن ےونےورسٹی کے سمسٹر خزاں 2017ءکے میٹرک، ایف اے/ایف ایس سی/ڈپلومہ ان ایجوکیشن/اوپن ٹیک، اے ٹی ٹی سی، پی ٹی سی، سی ٹی اور بی ایڈ )اولڈ( پروگرامز کے فائنل امتحانات 9 اپریل سے ملک بھر میں ایک ساتھ شروع ہوں گے۔ طلبہ و طالبات کو رول نمبر سلپ ارسال کئے جا رہے ہیں اور ڈیٹ شیٹ یونیورسٹی کی ویب …

اسلام آباد ۔ 19 مارچ (اے پی پی) علامہ اقبال اوپن ےونےورسٹی کے سمسٹر خزاں 2017ءکے میٹرک، ایف اے/ایف ایس سی/ڈپلومہ ان ایجوکیشن/اوپن ٹیک، اے ٹی ٹی سی، پی ٹی سی، سی ٹی اور بی ایڈ )اولڈ( پروگرامز کے فائنل امتحانات 9 اپریل سے ملک بھر میں ایک ساتھ شروع ہوں گے۔ طلبہ و طالبات کو رول نمبر سلپ ارسال کئے جا رہے ہیں اور ڈیٹ شیٹ یونیورسٹی کی ویب سائٹ پر فراہم کر دی گئی ہے۔

مزید خبریں