مسقط۔ 07 مئی (اے پی پی)سلطنت عمان کی مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ یکم رمضان جمعرات 17 مئی کو ہوگی ۔ العریبیہ نیوز کے مطابق عنانی کمیٹی نے اعلامیہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ علم فلکیات کے مطابق سلطنت میں منگل کو چاند نہیں دیکھا جاسکتا لہذا شعبان 30 دن کا ہوگا اور جمعرات 17 مئی کو پہلا رمضان المبارک کا آغاز اور پہلا روزہ …
عمان میں پہلا روزہ جمعرات کو ہوگا

مزید خبریں
مسقط۔ 07 مئی (اے پی پی)سلطنت عمان کی مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ یکم رمضان جمعرات 17 مئی کو ہوگی ۔ العریبیہ نیوز کے مطابق عنانی کمیٹی نے اعلامیہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ علم فلکیات کے مطابق سلطنت میں منگل کو چاند نہیں دیکھا جاسکتا لہذا شعبان 30 دن کا ہوگا اور جمعرات 17 مئی کو پہلا رمضان المبارک کا آغاز اور پہلا روزہ ہوگا۔








