عمدہ کارکردگی کی بدولت چیمپئنز ٹرافی میں اپنی ٹیم کی فتوحات میں اہم کردار ادا کرﺅنگا، عامر

لندن ۔ 26 مئی (اے پی پی) پاکستانی ٹیم کے فاسٹ باﺅلر محمد عامر نے کہا ہے کہ وہ اپنی عمدہ کارکردگی کی بدولت چیمپئنز ٹرافی میں ٹیم کی فتوحات میں اہم کردار ادا کرینگے۔ انہوں نے کہا کہ وہ مکمل طور پر فٹ اور بھر پور فارم میں ہیں اور چیمپئنز ٹرافی میں شرکت کے لئے بے تاب ہیں، اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ ویسٹ انڈیز …

لندن ۔ 26 مئی (اے پی پی) پاکستانی ٹیم کے فاسٹ باﺅلر محمد عامر نے کہا ہے کہ وہ اپنی عمدہ کارکردگی کی بدولت چیمپئنز ٹرافی میں ٹیم کی فتوحات میں اہم کردار ادا کرینگے۔ انہوں نے کہا کہ وہ مکمل طور پر فٹ اور بھر پور فارم میں ہیں اور چیمپئنز ٹرافی میں شرکت کے لئے بے تاب ہیں، اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز میں شرکت سے انکے لئے فائدہ مند ثابت ہوگا۔

Leave a Reply