عمران خان اوروزیراعلیٰ سے پوچھناچاہئے کہ کن امیدواروںکوکتنے قیمت پرٹکٹ سے نوازاگیا،امیرمقام

پشاور۔24اپریل (اے پی پی)وزیراعظم کے مشیر اوپاکستان مسلم لیگ ن صوبہ خیبرپختونخوا کے صدر انجینئرامیرمقام نے کہاہے کہ عمران خان کی طرف سے من گھڑت الزامات لگانے پرایم پی ایزکوسینٹ ٹکٹ کی بندربانٹ اورمیرٹ کے برعکس دینے پرعمران خان اوروزیراعلیٰ کو شوکازنوٹس دیناچاہئے ۔انہوںنے کہاکہ ایم پی ایزکوعمران خان اوروزیراعلیٰ سے پوچھناچاہئے کہ کن امیدواروںکوکتنے قیمت پرٹکٹ سے نوازاگیا،تحریک انصاف کے نظریاتی اورحقیقی ورکروںکوبھی عمران خان کیخلاف شوکازنوٹس جاری کرناچاہئے …

پشاور۔24اپریل (اے پی پی)وزیراعظم کے مشیر اوپاکستان مسلم لیگ ن صوبہ خیبرپختونخوا کے صدر انجینئرامیرمقام نے کہاہے کہ عمران خان کی طرف سے من گھڑت الزامات لگانے پرایم پی ایزکوسینٹ ٹکٹ کی بندربانٹ اورمیرٹ کے برعکس دینے پرعمران خان اوروزیراعلیٰ کو شوکازنوٹس دیناچاہئے ۔انہوںنے کہاکہ ایم پی ایزکوعمران خان اوروزیراعلیٰ سے پوچھناچاہئے کہ کن امیدواروںکوکتنے قیمت پرٹکٹ سے نوازاگیا،تحریک انصاف کے نظریاتی اورحقیقی ورکروںکوبھی عمران خان کیخلاف شوکازنوٹس جاری کرناچاہئے کہ کس بنیادپرچیئرمین سینٹ اورڈپٹی چیئرمین سینٹ کیلئے ووٹ دیاگیا ورنہ تحریک انصاف کے کارکن خود2018میںعمران خان اوروزیراعلیٰ کاخودووٹ کے ذریعے احتساب کریں۔ان خیالات کااظہارانہوںنے بڈھ بیرپشاورمیںایک پروقارورکرزکنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔