پشاور۔12جنوری (اے پی پی)وزیراعظم کے مشیرانجینئرامیرمقام نے کہاہے کہ عمران خان کہہ رہے کہ عوام میںشعورآگیاہے اورواقعی شعور آنے کے بعدعوام ان سے متنفرہوگئے ہیںاور پاکستان تحریک انصاف کے کاروان کوخیربادکہہ رہے ہیں، عمران خان جھوٹ کاسہارالیکرایک من گھڑت اوربے جان کیس میںجان ڈالنے کی ناکام کوشش کررہے ہیں،خان صاحب کوعوام کی فلاح وبہوداورترقی کے کاموںسے الرجی ہے انہیںسڑکوںپر گھومنااچھا لگتاہے۔ انہوںنے کہاکہ عمران خان کوپاکستان کی کرنسی سے محبت …
عمران خان جھوٹ کاسہارا لیکربے جان کیس میںجان ڈالنے کی ناکام کوشش کررہے ہیں،امیرمقام

مزید خبریں
پشاور۔12جنوری (اے پی پی)وزیراعظم کے مشیرانجینئرامیرمقام نے کہاہے کہ عمران خان کہہ رہے کہ عوام میںشعورآگیاہے اورواقعی شعور آنے کے بعدعوام ان سے متنفرہوگئے ہیںاور پاکستان تحریک انصاف کے کاروان کوخیربادکہہ رہے ہیں، عمران خان جھوٹ کاسہارالیکرایک من گھڑت اوربے جان کیس میںجان ڈالنے کی ناکام کوشش کررہے ہیں،خان صاحب کوعوام کی فلاح وبہوداورترقی کے کاموںسے الرجی ہے انہیںسڑکوںپر گھومنااچھا لگتاہے۔ انہوںنے کہاکہ عمران خان کوپاکستان کی کرنسی سے محبت ہے مگرپاکستان اورملک کوترقی کی راہ پرگامزن کرنیوالے منصوبوںسے محبت نہیں،پنڈال میںخالی کرسیوںسے خطاب کرنیوالے پاکستان مسلم لیگ ن کے جم غفیرجلسے دیکھ کربوکھلاگئے ہیں۔انہوںنے کہاکہ ایک صوبے میںمکمل طورپرناکام ہونیوالوںکا پوراملک چلانے کادعویٰ کسی دیوانے کے خواب سے کم نہیں۔ان خیالات کااظہارانہوںنے بخشالی،ضلع مردان میںایک عظیم الشان جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ قب








