عمران خان راستے میں روڑے اٹکا رہے ہیں،وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق

اسلام آباد ۔ 15 جولائی (اے پی پی) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ پاکستان با صلاحیت ہے اگر ہم اپنے پاﺅں پر کھڑے ہوگئے تو ملک بہت آگے جائے گا، یہ حقیقیت ہے کہ پاکستان کی سالمیت کے خلاف بیرونی سازشیں کی گئی ہیں، ہم پاکستان کو آگے لے کر جانا چاہتے ہیں جبکہ عمران خان اس کو پیچھے کی طرف دھکیل رہے ہیں،ملک سے …

اسلام آباد ۔ 15 جولائی (اے پی پی) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ پاکستان با صلاحیت ہے اگر ہم اپنے پاﺅں پر کھڑے ہوگئے تو ملک بہت آگے جائے گا، یہ حقیقیت ہے کہ پاکستان کی سالمیت کے خلاف بیرونی سازشیں کی گئی ہیں، ہم پاکستان کو آگے لے کر جانا چاہتے ہیں جبکہ عمران خان اس کو پیچھے کی طرف دھکیل رہے ہیں،ملک سے غربت اور بے روزگاری کا خاتمہ ہماری اجتماعی ذمہ داری ہے، الزامات کی بنیادپر نہیں بلکہ کارکردگی کی بنیاد پر سیاست کرنی چاہئے،وزیراعظم محمد نواز شریف ملک کوترقی کی جانب لے جارہے ہیں جبکہ عمران خان راستے میں روڑے اٹکا رہے ہیں۔

Leave a Reply