اسلام آباد ۔ 28 جون (اے پی پی) مسلم لیگ ن کے رہنما‘ایم این اے طلال چوہدری نے کہا ہے کہ عمران خان وزیراعظم محمد نواز شریف کے بچوں کا مقابلہ کرنے سے خوفزدہ ہیں۔نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کر تے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہمارے جے آئی ٹی سے متعلق تحفظات کو مزید تقویت ملی ہے۔طلال چوہدری نے کہا کہ مریم نواز کو جے آئی ٹی میں …
عمران خان وزیراعظم محمد نواز شریف کے بچوں کا مقابلہ کرنے سے خوفزدہ ہیں‘ طلال چوہدری

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 28 جون (اے پی پی) مسلم لیگ ن کے رہنما‘ایم این اے طلال چوہدری نے کہا ہے کہ عمران خان وزیراعظم محمد نواز شریف کے بچوں کا مقابلہ کرنے سے خوفزدہ ہیں۔نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کر تے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہمارے جے آئی ٹی سے متعلق تحفظات کو مزید تقویت ملی ہے۔طلال چوہدری نے کہا کہ مریم نواز کو جے آئی ٹی میں طلب کرنے پر تشویش ہے، حالانکہ سپریم کورٹ کے 3رکنی بنچ نے انہیں کلیئر قرار دیا تھا۔








