عمران خان کے خلاف دھرنے کے دوران پولیس اہکاروں پر تشدد کا کیس جلدازجلد نمٹایاجائے، دانیال عزیز

اسلام آباد ۔ 20جولائی (اے پی پی)مسلم لیگ ن کے رہنما دانیال عزیز نے کہا کہ عمران خان کے خلاف دھرنے کے دوران پولیس اہکاروں پر تشدد اور پی ٹی وی پر حملے کا کیس جلدازجلد نمٹایاجائے اورمتعلقہ فریقوں کو نوٹس جاری کیے جائیں ،اس کیس کی پارلیمانی کمیٹی سے تفتیش کرائی جائے۔اسلام آباد میں جمعرات کو میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے دانیال عزیز نے کہا کہ عمران خان دلیری …

اسلام آباد ۔ 20جولائی (اے پی پی)مسلم لیگ ن کے رہنما دانیال عزیز نے کہا کہ عمران خان کے خلاف دھرنے کے دوران پولیس اہکاروں پر تشدد اور پی ٹی وی پر حملے کا کیس جلدازجلد نمٹایاجائے اورمتعلقہ فریقوں کو نوٹس جاری کیے جائیں ،اس کیس کی پارلیمانی کمیٹی سے تفتیش کرائی جائے۔اسلام آباد میں جمعرات کو میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے دانیال عزیز نے کہا کہ عمران خان دلیری دکھاتے ہیںاورعدالت کی پرواہ نہیں کرتے اور نہ ہی انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش ہوتے ہوتے ہیں۔

Leave a Reply