عمر جاوید نے ڈی جی پی ڈی ایم اے کے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔عمر جاوید پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس کے گریڈ 19 کے افسر ہیں۔
عمر جاوید نے ڈی جی پی ڈی ایم اے کے عہدے کا چارج سنبھال لیا

مزید خبریں
لاہور۔16اپریل (اے پی پی):عمر جاوید نے ڈی جی پی ڈی ایم اے کے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔عمر جاوید پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس کے گریڈ 19 کے افسر ہیں۔ انہوں نے جمعرات کو پی ڈی ایم اے افسران سے تعارفی میٹنگ کے دوران پنجاب حکومت کی پالیسی کے مطابق ہدایات جاری کیں ۔ انہوں نے کہا کہ شہریوں کی سہولت اولین ترجیح ہے، سروس ڈلیوری پر کوئی سمجھوتا نہیں ہوگا۔ افسران وقت کی پابندی اور ڈسپلن یقینی بنائیں۔اس موقع پر ایڈیشنل ڈائیریکٹر جنرل مطاہر امین، ڈائریکٹر آپریشنز نثار احمد ثانی، ڈائیریکٹر حمید اللہ ملک و دیگر افسران موجود تھے۔








