عوام کو بنیادی سہولیات کی فراہمی اور ان کو درپیش مسائل کا حل موجودہ حکومت کی اولین تر جیحات میں شامل ہیں، اسد قیصر

اسلام آباد ۔11 نومبر(اے پی پی)سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے سردیوں میں پشاور اور اس کے ملحقہ علاقوں میں سوئی گیس کے کم پریشر پر قابوپانے کے لیے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات ٹھانے کی ضرورت پرزوردیتے ہوئے کہاہے کہ عوام کو بنیادی سہولیات کی فراہمی اور ان کو درپیش مسائل کا حل موجودہ حکومت کی اولین تر جیحات میں شامل ہیں اور اس مقصد کے حصول کے لیے ہنگامی …

اسلام آباد ۔11 نومبر(اے پی پی)سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے سردیوں میں پشاور اور اس کے ملحقہ علاقوں میں سوئی گیس کے کم پریشر پر قابوپانے کے لیے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات ٹھانے کی ضرورت پرزوردیتے ہوئے کہاہے کہ عوام کو بنیادی سہولیات کی فراہمی اور ان کو درپیش مسائل کا حل موجودہ حکومت کی اولین تر جیحات میں شامل ہیں اور اس مقصد کے حصول کے لیے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات ٹھائے جا رہے ہیں۔انہوں نے سوئی ناردرن گیس پائپ لائن لیمیٹڈ کے اعلی حکام کو اس مسئلے کو فوری طور پر حل کرنے کی ہدایت کی بھی کی ہے