اسلام آباد۔30اکتوبر (اے پی پی):عیدمیلادالنبی ﷺ کے موقع پرپاک فوج کی جانب سے 31 توپوں کی سلامی پیش کی گئی۔جمعہ کو طلوع سحر پروفاقی دارلحکومت میں 31 اورپشاور وکوئٹہ میں 21, 21 توپوں کی سلامی پیش کی گئی۔اس موقع پرافسروں اورجوانوں نے اللہ اکبر، یا رسول اللہ ﷺ اورپاکستان زندہ باد کے نعرے لگائے۔
عیدمیلادالنبی ﷺ کے موقع پرپاک فوج کی دارالحکومت میں 31 توپوں کی سلامی

مزید خبریں