غربت کے خاتمے اور سماجی تحفظ کے بارے میں وزیراعظم کی معاون خصوصی ڈاکٹر ثانیہ نشتر کا تقریب سے خطاب

اسلام آباد ۔ 21 جولائی (اے پی پی) غربت کے خاتمے اور سماجی تحفظ کے بارے میں وزیراعظم کی معاون خصوصی ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے کہا ہے کہ حکومت سرکاری و نجی شراکت داری کو فروغ دے کر پاکستان سے متعدی مرض ہیپاٹائٹس کے خاتمے کےلئے پرعزم ہے۔ وہ اسلام آباد میں ہیپاٹائٹس کی روک تھام کے ایک پروگرام کی افتتاحی تقریب سے خطاب کررہی تھیں جو 12 ممتاز کمپنیوں …

اسلام آباد ۔ 21 جولائی (اے پی پی) غربت کے خاتمے اور سماجی تحفظ کے بارے میں وزیراعظم کی معاون خصوصی ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے کہا ہے کہ حکومت سرکاری و نجی شراکت داری کو فروغ دے کر پاکستان سے متعدی مرض ہیپاٹائٹس کے خاتمے کےلئے پرعزم ہے۔ وہ اسلام آباد میں ہیپاٹائٹس کی روک تھام کے ایک پروگرام کی افتتاحی تقریب سے خطاب کررہی تھیں جو 12 ممتاز کمپنیوں کے اشتراک سے شروع کیا گیا ہے۔ پروگرام کا مقصد ہیپاٹائٹس کے متعدی مرض سے متعلق آگاہی ،تشخص اور ایسا ماحول یقینی بنانا ہے جہاں ہیپاٹائٹس کے مریضوں سے کوئی تفریق نہ ہو۔

Leave a Reply