پیرس۔30مئی (اے پی پی):فرانس نے کہا ہے کہ اگر اسرائیل غزہ میں انسانی صورتِ حال کو بہتر بنانے کے لئے مناسب عمل نہ کرے تو یورپی ممالک کو اس کے خلاف اپنا اجتماعی مؤقف سخت کرنا چاہیے۔ العربیہ اردو کے مطابق یہ بات فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون نے جمعہ کو اپنے بیان میں کہی۔ انہوں نے کہا کہاس حوالے سے آئندہ چند گھنٹوں اور دنوں میں کارروائی کی ضرورت ہے۔ …
غزہ کی صورتِ حال بہتر ہونے تک اسرائیل کے بارے میں مؤقف سخت ہونا چاہیے، فرانس

مزید خبریں
پیرس۔30مئی (اے پی پی):فرانس نے کہا ہے کہ اگر اسرائیل غزہ میں انسانی صورتِ حال کو بہتر بنانے کے لئے مناسب عمل نہ کرے تو یورپی ممالک کو اس کے خلاف اپنا اجتماعی مؤقف سخت کرنا چاہیے۔ العربیہ اردو کے مطابق یہ بات فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون نے جمعہ کو اپنے بیان میں کہی۔ انہوں نے کہا کہاس حوالے سے آئندہ چند گھنٹوں اور دنوں میں کارروائی کی ضرورت ہے۔ انہوں نے اس بات پر بھی زور دیا کہ شرائط کے ساتھ فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنا نہ صرف اخلاقی فرض بلکہ سیاسی ضرورت بھی ہے۔








