غیر کشمیری ہندوﺅں کو کشمیر کے ڈومیسائل کی فراہمی اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں کی واضح خلاف ورزی ہے، مسعود خان

اسلام آباد ۔ 26 دسمبر (اے پی پی) آزاد جموں و کشمیر کے صدر سردار مسعود خان نے کہاہے کہ بھارت کی جانب سے غیر کشمیری ہندووں کو کشمیر کے ڈومیسائل کی فراہمی اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں کی واضح خلاف ورزی ہے۔ریڈیو پاکستان سے گفتگو میں انہوں نے بھارت کے اس فیصلے کی مذمت کی اور کہاکہ بھارت کی جانب سے اس قسم کے فیصلے کا مقصد …

اسلام آباد ۔ 26 دسمبر (اے پی پی) آزاد جموں و کشمیر کے صدر سردار مسعود خان نے کہاہے کہ بھارت کی جانب سے غیر کشمیری ہندووں کو کشمیر کے ڈومیسائل کی فراہمی اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں کی واضح خلاف ورزی ہے۔ریڈیو پاکستان سے گفتگو میں انہوں نے بھارت کے اس فیصلے کی مذمت کی اور کہاکہ بھارت کی جانب سے اس قسم کے فیصلے کا مقصد اس علاقے کی آبادی کی ساخت کو تبدیل کرنے کی ایک مذموم کوشش ہے

Leave a Reply