فاٹا کو دوسرے علاقوں کے برابر لانا حکومت کی اولین ترجیح ہے ،انجینئر امیر مقام

پشاور۔18دسمبر(اے پی پی)وزیراعظم کے مشیرانجینئرامیرمقام نے کہاہے کہ مسلم لیگ ن کی حکومت نے دو سال محنت کر کے فاٹا اصلاحات تیار کی ہیں ، ہمارے قائد محمد نواز شریف اور پارٹی کا پختہ اور مسمم ارادہ ہے کہ فاٹا کو قومی دھارے میں لائیں گے، ایف سی آر کا خاتمہ کریں گے اور فاٹا کے لوگوں کی امنگوں کے مطابق خیبر پختونخواہ کا حصہ بنائیں گے ۔انہوں نے کہا …

پشاور۔18دسمبر(اے پی پی)وزیراعظم کے مشیرانجینئرامیرمقام نے کہاہے کہ مسلم لیگ ن کی حکومت نے دو سال محنت کر کے فاٹا اصلاحات تیار کی ہیں ، ہمارے قائد محمد نواز شریف اور پارٹی کا پختہ اور مسمم ارادہ ہے کہ فاٹا کو قومی دھارے میں لائیں گے، ایف سی آر کا خاتمہ کریں گے اور فاٹا کے لوگوں کی امنگوں کے مطابق خیبر پختونخواہ کا حصہ بنائیں گے ۔انہوں نے کہا کے مولانا فضل الر حمن ہم سب کے لےے قابل احترام ہیں اور ہمارے پکے اتحادی ہیں اور رہیں گے، ان کے مشوروں اور آراءکا احترام کیا جائے گا امید ہے ۔

Leave a Reply