اسلام آباد ۔ 19 مارچ (اے پی پی) فاٹا کے عارضی طور پر بے گھر افراد میں 36 ہزار سے زائد تباہ ہونے والے مکانات کے معاوضہ کی مد میں 12 ارب روپے تقسیم کر دیئے گئے ہیں جبکہ مکانات کے سروے کا عمل رواں سال دسمبر تک جاری رہے گا۔ تعمیرنو و بحالی کے پروگرام منیجر شکیل خان نے پیر کو ”اے پی پی“ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے …
فاٹا کے عارضی طور پر بے گھر افراد میں 36 ہزار سے زائد تباہ ہونے والے مکانات کے معاوضہ کی مد میں 12 ارب روپے تقسیم کر دیئے گئے ہیں

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 19 مارچ (اے پی پی) فاٹا کے عارضی طور پر بے گھر افراد میں 36 ہزار سے زائد تباہ ہونے والے مکانات کے معاوضہ کی مد میں 12 ارب روپے تقسیم کر دیئے گئے ہیں جبکہ مکانات کے سروے کا عمل رواں سال دسمبر تک جاری رہے گا۔ تعمیرنو و بحالی کے پروگرام منیجر شکیل خان نے پیر کو ”اے پی پی“ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آپریشن ضرب عضب سے متاثر ہونے والے عارضی طور پر بے گھر افراد میں مکانات کے معاوضہ جات کی فراہمی کا عمل جاری ہے








