فتح اللہ گولن اور پی وائی ڈی تنظیمیں دہشت گردوں کی فہرست میں شامل

نکوسیا ۔ 22 جولائی (اے پی پی) شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کی حکومت نے فتح اللہ گولن تنظیم اور پی وائی ڈی کو دہشت گرد تنظیموں کی فہرست میں شامل کرلیا ہے۔وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد خطاب کے دوران وزیراعظم حسین اوز گور گون نے اس بات کا اعلان کیا۔وزیر اعظم نے بتایا کہ 26 جولائی کو ترکی کے دورے کے دوران ترک قیادت سے اس موضوع پر تفصیلی …

نکوسیا ۔ 22 جولائی (اے پی پی) شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کی حکومت نے فتح اللہ گولن تنظیم اور پی وائی ڈی کو دہشت گرد تنظیموں کی فہرست میں شامل کرلیا ہے۔وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد خطاب کے دوران وزیراعظم حسین اوز گور گون نے اس بات کا اعلان کیا۔وزیر اعظم نے بتایا کہ 26 جولائی کو ترکی کے دورے کے دوران ترک قیادت سے اس موضوع پر تفصیلی بات چیت ہوگی

Leave a Reply