پیرس ۔ 3 جولائی (اے پی پی) فرانس کے سابق وزیر اعظم مشیل روکارڈ کا 85 برس کی عمر میں آج انتقال ہو گیا۔وہ سوشلسٹ پارٹی سے منسلک تھے۔صدر فرانسواں اولاندے کے دفتر کی جانب سے جاری بیان میں موسیو روکارڈ کے انتقال کی اطلاع دی گئی۔ فرانس کے سیاسی حلقوں نے موسیو روکارڈ کے انتقال گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوے فرانس کی ترقی کے لیے انکی خدمات کو …
فرانس کے سابق وزیر اعظم روکارڈ کا انتقال

مزید خبریں
پیرس ۔ 3 جولائی (اے پی پی) فرانس کے سابق وزیر اعظم مشیل روکارڈ کا 85 برس کی عمر میں آج انتقال ہو گیا۔وہ سوشلسٹ پارٹی سے منسلک تھے۔صدر فرانسواں اولاندے کے دفتر کی جانب سے جاری بیان میں موسیو روکارڈ کے انتقال کی اطلاع دی گئی۔ فرانس کے سیاسی حلقوں نے موسیو روکارڈ کے انتقال گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوے فرانس کی ترقی کے لیے انکی خدمات کو خراج تحسین کیا ۔








