فرانس کے صدر امانویل میکرون نے یہودی قتل عام میں اپنی ذمہ داری قبول کر لی

پیرس۔ 18 جولائی (اے پی پی) فرانس کے صدر امانویل میکرون نے 75 سال قبل نازیوں کے ساتھ مل کر اجتماعی قتل عام کا سبب بننے کی ذمہ داری قبول کر لی ۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق میکرون نے، سرکاری دورے پر آئے اسرائیل کے وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو کے ہمراہ فرانس سے ملک بدر کر کے نازیوں کے اجتماعی کیمپوں میں بھیجے جانے والے فرانسیسی یہودیوں …

پیرس۔ 18 جولائی (اے پی پی) فرانس کے صدر امانویل میکرون نے 75 سال قبل نازیوں کے ساتھ مل کر اجتماعی قتل عام کا سبب بننے کی ذمہ داری قبول کر لی ۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق میکرون نے، سرکاری دورے پر آئے اسرائیل کے وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو کے ہمراہ فرانس سے ملک بدر کر کے نازیوں کے اجتماعی کیمپوں میں بھیجے جانے والے فرانسیسی یہودیوں کے لئے منعقدہ یادگاری تقریب میں شرکت کی

Leave a Reply