پیرس ۔ 16 اپریل (اے پی پی) فرانس کے صدر ایمانوئیل مکراں نے آتشزدگی کا شکار ہونے والے نوٹرڈیم کیھتڈرل کی اصل قدیمی حالت میں تعمیر نو کرانے کا اعلان کیا ہے۔صدر مکراں نے اس بات پر اظمینان کا اظہارکیا کہ نوٹرڈیم کیھتڈرل کا بڑا حصہ آگ سے بڑی تباہی سے محفوظ رہا۔ یونیسکو نے اس 850 سالہ قدیم چرچ کو ورلڈ ہیری ٹیج کا درجہ دیا ہوا ہے۔ کیھتڈرل …
فرانس کے صدر کا نوٹرڈیم کیھتڈرل کی تعمیرنو کرانے کا اعلان

مزید خبریں
پیرس ۔ 16 اپریل (اے پی پی) فرانس کے صدر ایمانوئیل مکراں نے آتشزدگی کا شکار ہونے والے نوٹرڈیم کیھتڈرل کی اصل قدیمی حالت میں تعمیر نو کرانے کا اعلان کیا ہے۔صدر مکراں نے اس بات پر اظمینان کا اظہارکیا کہ نوٹرڈیم کیھتڈرل کا بڑا حصہ آگ سے بڑی تباہی سے محفوظ رہا۔ یونیسکو نے اس 850 سالہ قدیم چرچ کو ورلڈ ہیری ٹیج کا درجہ دیا ہوا ہے۔ کیھتڈرل میں پیر کی شام کو لگی آگ کو بجھانے میں 400 فائر فائیٹرز نے رات بھر سرتوڑ کوششیں کرنے کے بعد اس پر قابو پایا۔پیرس پولیس کے مطابق دو میناروں سمیت چرچ کا مرکزی ڈھانچہ محفوظ ہے۔








