فرنٹیئر کانسٹیبلری تنظیم نو آرڈیننس 2025 قومی اسمبلی میں پیش

اسلام آباد۔5ستمبر (اے پی پی):فرنٹیئر کانسٹیبلری تنظیم نو آرڈیننس 2025 سمیت دو آرڈیننس قومی اسمبلی میں پیش کر دیئے گئے۔ جمعہ کو وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے فرنٹیئر کانسٹیبلری تنظیم نو آرڈیننس 2025 ایوان میں پیش کیا۔بلال اظہر کیانی نے ورچوئل اثاثہ جات آرڈیننس 2025 پیش کیا۔

اسلام آباد۔5ستمبر (اے پی پی):فرنٹیئر کانسٹیبلری تنظیم نو آرڈیننس 2025 سمیت دو آرڈیننس قومی اسمبلی میں پیش کر دیئے گئے۔

جمعہ کو وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے فرنٹیئر کانسٹیبلری تنظیم نو آرڈیننس 2025 ایوان میں پیش کیا۔بلال اظہر کیانی نے ورچوئل اثاثہ جات آرڈیننس 2025 پیش کیا۔

مزید خبریں