پیرس ۔ 30 مئی (اے پی پی) سربیا کے نوویک جوکووچ، ہسپانوی رافیل نڈال، اور کینیڈا کے میلوس راﺅنک، بلغاریہ کے ڈیوڈ گوفن اور کروشیا کے مارین کلک فرنچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کا فاتحانہ آغاز کرتے ہوئے دوسرے راﺅنڈ میں پہنچ گئے۔ فرانس میں جاری میگا ایونٹ میں کھیلے گئے مینز سنگلز ایونٹ کے پہلے راﺅنڈ میچ میں نوویک جوکووچ نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سپین کے مارشل …
فرنچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ، جوکووچ، نڈال، میلوس راﺅنک مینز سنگلز دوسرے راﺅنڈ میں پہنچ گئے
پیرس ۔ 30 مئی (اے پی پی) سربیا کے نوویک جوکووچ، ہسپانوی رافیل نڈال، اور کینیڈا کے میلوس راﺅنک، بلغاریہ کے ڈیوڈ گوفن اور کروشیا کے مارین کلک فرنچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کا فاتحانہ آغاز کرتے ہوئے دوسرے راﺅنڈ میں پہنچ گئے۔ فرانس میں جاری میگا ایونٹ میں کھیلے گئے مینز سنگلز ایونٹ کے پہلے راﺅنڈ میچ میں نوویک جوکووچ نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سپین کے مارشل گرانولرز کو سٹریٹ سیٹس میں 6-3، 6-4 اور 6-2 سے ہرا کر دوسرے راﺅنڈ میں جگہ بنائی









