فلسطینی بچوں پراسرائیلی مظالم پر اقوام متحدہ کی تشویش

اقوام متحدہ ۔ 26 جون(اے پی پی) اقوام متحدہ نے فلسطینی بچوں کےخلاف اسرائیلی حکومت کے تشدد آمیز اقدامات میں اضافے پر اپنی گہری تشویش کا اظہار کیاہے-اقوام متحدہ کے ترجمان فرحان حق نے فلسطینی بچوں کے خلاف صیہونی حکومت کے تشدد میں اضافے کا ذکرکرتے ہوئے کہاکہ فلسطینی بچوں کےخلاف صیہونی حکومت کے مظالم اور تشدد کی، اقوام متحدہ سنجیدگی کے ساتھ تحقیقات کرے گا-اقوام متحدہ کے ترجمان نے …

اقوام متحدہ ۔ 26 جون(اے پی پی) اقوام متحدہ نے فلسطینی بچوں کےخلاف اسرائیلی حکومت کے تشدد آمیز اقدامات میں اضافے پر اپنی گہری تشویش کا اظہار کیاہے-اقوام متحدہ کے ترجمان فرحان حق نے فلسطینی بچوں کے خلاف صیہونی حکومت کے تشدد میں اضافے کا ذکرکرتے ہوئے کہاکہ فلسطینی بچوں کےخلاف صیہونی حکومت کے مظالم اور تشدد کی، اقوام متحدہ سنجیدگی کے ساتھ تحقیقات کرے گا-اقوام متحدہ کے ترجمان نے کہاکہ یہ عالمی ادارہ 15 سالہ فلسطینی نوجوان محمود بدران کی شہادت کی بھی تحقیقات کرے گا جس کے بارے میں اسرائیلی فوجیوں کا دعوی ہے کہ غلطی سے اس کو گولی ماردی تھی

Leave a Reply