رام اللہ ۔ 23 اپریل (اے پی پی) فلسطینی صدر محمو د عباس نے بین الاقوامی قانونی قراردادوں کی بنیاد پر عالمی امن کانفرنس کے انعقاد کی اپیل کردی۔العربیہ ٹی وی کے مطابق انہوں نے کہا کہ یہ کانفرنس مستقبل میں ہونے والے امن مذاکرات کی سرپرستی کیلئے کثیر جہتی بین الاقوامی طریقہ کار اور امن عمل کا دستور مقرر کرے۔ فلسطینی صدر نے رام اللہ شہر میں نویں بین …
فلسطینی صدر محمو د عباسکی عالمی امن کانفرنس کے انعقاد کی اپیل

مزید خبریں
رام اللہ ۔ 23 اپریل (اے پی پی) فلسطینی صدر محمو د عباس نے بین الاقوامی قانونی قراردادوں کی بنیاد پر عالمی امن کانفرنس کے انعقاد کی اپیل کردی۔العربیہ ٹی وی کے مطابق انہوں نے کہا کہ یہ کانفرنس مستقبل میں ہونے والے امن مذاکرات کی سرپرستی کیلئے کثیر جہتی بین الاقوامی طریقہ کار اور امن عمل کا دستور مقرر کرے۔ فلسطینی صدر نے رام اللہ شہر میں نویں بین الاقوامی بیت المقدس اسلامی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے توجہ دلائی کہ فلسطینی عوام سازشوں کا مردانہ وار مقابلہ کررہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ایک صدی سے ہمارے خلاف سازشیں ہورہی ہیں۔








