فلسطین کو خود مختار ریاست تسلیم کیا جائے، صدر محمود عباس کا مطالبہ

نیویارک ۔ 23 ستمبر (اے پی پی) فلسطینی صدر محمود عباس نے عالمی رہنماو¿ں سے فلسطین کو ایک خود مختار ریاست کے طور پر تسلیم کرنے مطالبہ کیا ہے۔جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے محمودعباس نے کہا کہ وہ لوگ جو دو ریاستی حل کے حامی ہیں انہیں چاہیے کہ وہ ایک کو نہیں بلکہ دونوں ریاستوں کو تسلیم کریں۔ انہوں نے …

نیویارک ۔ 23 ستمبر (اے پی پی) فلسطینی صدر محمود عباس نے عالمی رہنماو¿ں سے فلسطین کو ایک خود مختار ریاست کے طور پر تسلیم کرنے مطالبہ کیا ہے۔جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے محمودعباس نے کہا کہ وہ لوگ جو دو ریاستی حل کے حامی ہیں انہیں چاہیے کہ وہ ایک کو نہیں بلکہ دونوں ریاستوں کو تسلیم کریں۔ انہوں نے مزید کہا کہ برطانیہ کو 1917ءکے بال فورڈ اعلامیے پر معافی مانگنا چاہیے، جو فلسطینی سرزمین پر ایک یہودی ریاست کی قیام کی توثیق کرتا ہے۔انہوں نے کہا کہ اقوام متحدہ کو چاہیے کہ وہ 2017ءکو اسرائیلی قبضے سے آزادی کا سال قرار دے۔

Leave a Reply