منیلا۔17نومبر (اے پی پی):فلپائن کے جزیرے منڈاناؤ میں 6.9 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا۔ چینی خبر رساں ادارے نے جرمن ریسرچ سینٹر برائے جیو سائنسز کے حوالے سے بتایا کہ فلپائن کے جزیرہ منڈاناؤ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں جن کی شدت ریکٹر سکیل پر 6.9 ریکارڈ ہوئی ۔ زلزلے کا مرکز سطح زمین سے 10 کلو میٹر گہرائی میں تھا۔
فلپائن، جزیرہ منڈاناؤ میں 6.9 شدت کا زلزلہ ریکارڈ

مزید خبریں