فلپائن میں ایک لاکھ 88 ہزارافراد کو ڈینگی بخار، 807 ہلاک

منیلا ۔ 20 اگست (اے پی پی) فلپائن میں اس سال پہلے8 ماہ میںایک لاکھ 88 ہزار سے زائد افراد ڈینگی میں مبتلا ہیں اور اس سے اب تک یہاں 807 افراد کی موت ہوئی ہے۔ فلپائن کے محکمہ صحت (ڈی او ایچ) کی ڈینگو نگرانی رپورٹ کے مطابق اس سال یکم جنوری سے3 اگست کے درمیان ڈینگی کے کل 188562 معاملات سامنے آئے جو گزشتہ سال کے مقابلے میں …

منیلا ۔ 20 اگست (اے پی پی) فلپائن میں اس سال پہلے8 ماہ میںایک لاکھ 88 ہزار سے زائد افراد ڈینگی میں مبتلا ہیں اور اس سے اب تک یہاں 807 افراد کی موت ہوئی ہے۔ فلپائن کے محکمہ صحت (ڈی او ایچ) کی ڈینگو نگرانی رپورٹ کے مطابق اس سال یکم جنوری سے3 اگست کے درمیان ڈینگی کے کل 188562 معاملات سامنے آئے جو گزشتہ سال کے مقابلے میں دو گنا زیادہ ہیں۔

مزید خبریں