منیلا۔16 ستمبر(اے پی پی)فلپائن میں آنے والے سمندری طوفان منگکھٹ کے آنے کے بعد حکام جانی اور مالی نقصانات کا اندازہ لگانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ بین الاقوامی زرائع ابلاغ کے مطابق یہ طوفان سنیچر کو فلپائن کی حدود میں داخل ہوا تھا۔حکام کا کہنا ہے کہ تاحال 14 افراد کی ہلاکت کی اطلاع ہے تاہم سڑکوں کی بندش اور رابطے منقطع ہونے کے باعث شہری علاقوں میں طوفان …
فلپائن میں رواں برس کا پندرھواں شدید ترین سمندری طوفان، 25 افراد ہلاک
منیلا۔16 ستمبر(اے پی پی)فلپائن میں آنے والے سمندری طوفان منگکھٹ کے آنے کے بعد حکام جانی اور مالی نقصانات کا اندازہ لگانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ بین الاقوامی زرائع ابلاغ کے مطابق یہ طوفان سنیچر کو فلپائن کی حدود میں داخل ہوا تھا۔حکام کا کہنا ہے کہ تاحال 14 افراد کی ہلاکت کی اطلاع ہے تاہم سڑکوں کی بندش اور رابطے منقطع ہونے کے باعث شہری علاقوں میں طوفان کے اصل نقصانات مکمل طور پر واضح نہیں ہیں۔900 کلو میٹر کی رفتار سے بارش اور طوفانی ہواو¿ں والا یہ طوفان اب جنوبی چین کی طرف بڑھ رہا ہے۔









