منیلا۔5اکتوبر (اے پی پی): فلپائن میں پیر کو علی الصبح زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے۔ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 5.6 ریکارڈ کی گئی۔فلپائن کے زلزلہ مرکز نے اس باریاطلاع دیتے ہوئے کہا کہ کسی سونامی وارننگ کا اجرا نہیں کیا گیا اور تاحال کسی جانی اور مالی نقصان کی اطلا ع نہیں ہے۔
فلپائن میں زلزلہ کے شدید جھٹکے
مزید خبریں