بینکاک۔1اکتوبر (اے پی پی):فلپائن میں منگل کے روز آنے والے شدید زلزلے کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد 60 ہو گئی ہے۔ ملکی نشریاتی ادارےجی ایم اے نے آفس آف سول ڈیفنس کے نائب سیکرٹری برنارڈو الیخاندرو کے حوالے سے بتایا کہ ہلاکتوں کی اطلاعات میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ حکام کے مطابق مختلف علاقوں سے نقصانات اور زخمیوں کی تفصیلات موصول ہو رہی ہیں، جب کہ امدادی کارروائیاں …
فلپائن میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 60 تک پہنچ گئی
بینکاک۔1اکتوبر (اے پی پی):فلپائن میں منگل کے روز آنے والے شدید زلزلے کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد 60 ہو گئی ہے۔ ملکی نشریاتی ادارےجی ایم اے نے آفس آف سول ڈیفنس کے نائب سیکرٹری برنارڈو الیخاندرو کے حوالے سے بتایا کہ ہلاکتوں کی اطلاعات میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ حکام کے مطابق مختلف علاقوں سے نقصانات اور زخمیوں کی تفصیلات موصول ہو رہی ہیں، جب کہ امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔









