فلپائن میں5.2 شدت کے زلزلہ کے جھٹکے

منیلا۔11جون (اے پی پی) فلپائن کے صوبہ ڈاواو¿ ڈیل سور میں ہفتہ کے روز زلزلہ کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔ریکٹر اسکیل پر اس کی شدت 5.2 ریکارڈ کی گئی۔فلپائن جیولوجیکل انسٹی ٹیوٹ نے یہ اطلاع دی ۔ زلزلے کے بعد کسی سونامی وارننگ کا اجرا نہیں کیا گیا ۔

مزید خبریں